خاتم سلیماں
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - حضرت سلیماں کی مہر کی انگوٹھی جس پر حسب روایت اسم اعظم لکھا ہوا تھا اور اس کی بدولت تمام مخلوق ان کے زیرنگیں تھی (مجازًا) کوئی پرتائیر نفس۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - حضرت سلیماں کی مہر کی انگوٹھی جس پر حسب روایت اسم اعظم لکھا ہوا تھا اور اس کی بدولت تمام مخلوق ان کے زیرنگیں تھی (مجازًا) کوئی پرتائیر نفس۔